جمعیت العلماء اثناء عشریہ کارگل لداخ کے تحت ایام فاطمیہ کے اختتام پر عظیم الشان جلوس عزاء برآمد ہوا؛ جلوس میں علمائے کرام سمیت ہزاروں مؤمنین نے شرکت کر کے امام زمانہ علیہ السّلام کے حضور ان مادر گرامی کا پرسہ پیش کیا۔

آپ کا تبصرہ